پھیرے والا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محافظ جو قیدیوں کی نگرانی کے لیے گشت کرتے ہیں، اور بعض ان میں سے قیدی بھی ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محافظ جو قیدیوں کی نگرانی کے لیے گشت کرتے ہیں، اور بعض ان میں سے قیدی بھی ہوتے ہیں۔